• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

نیلے ہیرے کی تاریخ کی طرح اس کی پیدائش کا عمل بھی پیچیدہ


دنیا کا مشہورترین قیمتی نیلا ہیرا اپنی ایک پیچیدہ تاریخ رکھتا ہے۔

یہ بادشاہوں ، بینکروں اور چوروں کے ہاتھوں سے گزر کر واشنگٹن کے عجائب گھر کی زینت بنا ہے.

نیلے ہیرے کی تاریخ کی طرح اس کی پیدائش کا عمل بھی پیچیدہ

اس کی ارضیاتی تاریخ مزید پیچیدہ ہے۔

سائنسی تحقیق کے ریسر چ جرنل میں شائع ایک تحقیق کے مطابق46 نیلے ہیروں پر تحقیق کے بعد پتا چلا ہے کہ یہ زمین کی 660کلومیٹر گہرائی سے نکالے گئے ہیں۔

کان سے نکالے گئے ہیروں کا صرف 0.02فیصد حصہ نیلے ہیرے پر مشتمل ہے۔

نیلے ہیرے کی تاریخ کی طرح اس کی پیدائش کا عمل بھی پیچیدہ

یہ خالص کاربن کی قلمی شکل ہےجو کہ بہت زیادہ گرمی اور دبائو کے نتیجے میں جنم لیتا ہے۔

اس کی قلمیں پانی کی حامل معدنیات کے ساتھ جو کہ ایک قدرتی عمل کے دوران ساحل سمندر سے زمین کی گہرائیوں میں چلی جاتی ہیںعمل کرتی ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین