• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ کے ریمپ پر اُترے ننھے جگمگاتے تارے

بچے جو کچھ اپنے بڑوں کو کرتا دیکھیں گے، وہی کچھ کریں گے، اس لیے آج کے بچے فیشن کے میدان میں بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ تھائی لینڈ میں ایک منفرد فیشن شو ہوا، جس میں ننھے منھے ماڈلز ریپ واک کرتے نظر آئے۔ 

فیشن شو

کمال اداؤں اور بے مثال اسٹائل کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرتے ان بچوں نے حاضرین کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔ نت نئے ملبوسات کی کلیکشن سے مزّین اس فیشن شو میں کچھ بچوں نے انتہائی با اعتماد انداز میں ریمپ پر واک کی تو کہیں کچھ بچے حیران بھی دکھائی دئیے۔ رنگ برنگے اور دیدہ زیب ملبوسات میں ننھے ماڈلز کا حوصلہ بڑھانے کیلئے شرکاء نے تالیاں بجا کرجی بھر کر داد دی اوراُن کے ساتھ تصاویربھی بنوائیں۔

تازہ ترین