آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار9؍ربیع الاوّل1440ھ 18؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈوڈو: سیاست کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
مبشر علی زیدی: اوغ بوغ پوغ دوغ موغ
ڈوڈو: قومی معیشت کیسے بہتر بنائی جا سکتی ہے؟
مبشر علی زیدی: اڑم بڑم پڑم دڑم شڑم
ڈوڈو: قانون کی عمل داری کیسے ممکن ہے؟
مبشر علی زیدی: اونگ بونگ فونگ کونگ لونگ
ڈوڈو:تعلیم اور صحت کے متعلق کچھ ارشاد فرمائیں۔
مبشر علی زیدی: آئیں بائیں شائیں ہائیں ہائیں
ڈوڈو: معاشرے کا مستقبل کیا دیکھ رہے ہیں؟
مبشر علی زیدی: اڑپ سڑپ گڑپ غڑپ غڑپ
ڈوڈو: میڈیا کی ذمے داریاں کیا کیا ہیں؟
مبشر علی زیدی:آؤں غاؤں غیاؤں میاؤں میاؤں
*****
(کہانی نویس کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں