• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانوی شہزادے پرنس ہیری کے جوتے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے ،اس لئے نہیں وہ بیش قیمتی یا انوکھے تھے بلکہ ان کے جوتوں میں موجود سوراخ کیمرے کی آنکھ نے جا پکڑا ۔


ڈیوک آف سسکس پرنس ہیری کے بچپن کے دوست چارلی وین سٹرابینزی کی شادی کے موقعے پر پرنس ہیری بیسٹ مین بنے اور سیاہ پینٹ کوٹ میں میگھن مارکل کے ساتھ شریک ہوئے۔

اس دوران ان کا جوتا کیمرے سے آنکھ سے نہ بچ سکا اس جوتے کے سول میں موجود سوراخ کیمرے میں محفوظ ہو گیا ۔

تازہ ترین
تازہ ترین