• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے وفاق اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے اہم فیصلے

تحریک انصاف کی وفاق اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے اہم فیصلے ہوگئے ۔

ذرائع کے دعوے کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو وفاقی وزیر داخلہ بنایا جائےگا ۔شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ اور شیریں مزاری وزیر دفاع ہوں گی ۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں شہرام خان ترکئی کو دوبارہ سینئر وزیر صحت اور سائنس و ٹیکنالوجی اور عاطف خان کو تعلیم اور توانائی کے قلم دان دیے جائیں گے۔

تازہ ترین