آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات5؍ ربیع الثانی 1440ھ 13؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد سے میلان اور پیرس جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 اور واپسی پرواز پی کے 750 منسوخ کر دی گئیں پروازوں کی اچانک منسوخی پر مسافروں نے سخت احتجاج کیا تاہم ائیرلائن ترجمان کا کہنا تھا کہ پرواز کی منسوخی کے بارے میں مسافروں کوان کے دستیاب نمبروں پر پہلے ہی آگاہ کیا جا چکا تھا پرواز کی منسوخی آپریشنل وجوہات اور طیارے کی عدم دستیابی کے باعث ہوئی ہے۔مسافروں کو اگلی پرواز پر ایڈجسٹ کر دیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں