• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ آباد: بھٹہ مالک کی قید سے 7افراد بازیاب

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں پولیس نے ڈجکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بھٹہ مالک کی قید سے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو بازیاب کرالیا۔

پولیس نے بھٹہ مالک کے 2ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے، یہ ملزمان ان افراد سے جبری مشقت لے رہے تھے۔

بازیاب ہونے والے افرادمیں 4کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین