• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج ہو رہا ہے ، پاکستان میں اس کا نظارہ نہیں کیا جاسکے گا۔


ماہرین فلکیات کے مطابق سورج کو آج جزوی گرہن لگے گا ،اس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 2 منٹ پر ہوا ہے اور اس کا اختتام شام 4 بجکر 31 منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال اس سے قبل دو جزوی سورج گرہن اور دو مکمل چاند گرہن ہو چکے ہیں۔

شمال اور مشرقی یورپ، شمال اور مغربی ایشیا، شمالی امریکا اور اٹلانٹک میں فلکیات میں دلچپسی رکھنے والے گرہن کا نظارہ کرسکیں گے۔

تازہ ترین