• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی سے رابطہ ہے ، بات چیت ہوسکتی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی سےبات چیت ہوسکتی ہے،ان سے غیرواجبی رابطہ ہے۔

ایم کیو ایم کی جانب سے جاری کیے گئےبیان میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب میں ان کے الیکشن لڑنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی سےصوبائی حکومت بنانےپرکوئی بیٹھک یامکالمہ نہیں ہوا،پیپلزپارٹی سےبہترورکنگ ریلیشن کی ہمیشہ ایم کیوایم کی خواہش رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن پی پی کےوزراءنےکی اورکارروائیاں سندھ کے شہری علاقوں کی گئیںہیں۔

تازہ ترین