• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔کل بروز اتوار یکم ذو الحج ہوگی۔

سعودی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ذو الحج کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق وقوف عرفہ پیر20اگست کو جبکہ عید الاضحی منگل21اگست کو ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کل بروز اتوار عید الاضحی کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کا اجلاس ہوگا ۔

تازہ ترین