آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ7؍ ربیع الاوّل 1440ھ 16؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پرو کے دارلحکومت لیما میں سینکڑوں خواتین نے معاشرے کے بد صورت رویوں کے خلاف خواتین کے حق آواز بلند کرتے ہوئے احتجاج کیا اور سڑکوں پر نکل آئیں۔

مظاہرے میں شریک خواتین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر خواتین کے لیے انصاف کی اپیل سے متعلق نعرے بھی درج تھے۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اقدام قتل اور تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کے تحفظ کے لیے باقاعدہ نظام مرتب کیا جائے۔

واضح رہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق 2016 میں ہر 10 میں سے 7 خواتین کو ذہنی یا جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں