• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیجنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب پہاڑی تودہ گر پڑا


چین کے دار الحکومت بیجنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب پہاڑی تودہ سڑک پرگر پڑا۔

بیجنگ کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع پہاڑ سے اچانک ایک بڑا پہاڑی تودہ گر پڑا جس سے دھول مٹی کا طوفان آگیالیکن خوش قسمتی سے صبح کے وقت پیش آنے والے اس واقعے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

واقعے کے بعد متاثرہ سڑک کو فوری طور پر آمد و رفت کے لیے بند کرکے صفائی کا عمل شروع کردیا گیا جبکہ پہاڑی تودہ گرنے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے ۔

تازہ ترین