آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ7؍ ربیع الاوّل 1440ھ 16؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچوں میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔

جیمس اینڈرسن نے لارڈ ز ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارتی اوپنر مرلی وجے کو صفر پر آؤٹ کرکے اس گراؤنڈ پر اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی۔

سری لنکا کے آف اسپنر متاہیامرلی دھرن کسی بھی گراؤنڈ پر 100 وکٹیں لینے والے پہلے بولر ہیں، مرلی دھرن نےکی 800 ٹیسٹ وکٹوں میں 100 گال، کینڈی اور کولمبو گراؤنڈ پر لی تھیں۔

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو اننگز اور 159رنز سے عبرت ناک شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔

جیمس اینڈرسن نے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر9 وکٹیں حاصل کیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں