• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’آپ کا پسندیدہ مشروب؟‘‘

میں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا۔

میں اس سوال کی خاص تیاری کر کے گیا تھا۔

میں نے سوچا تھا کہ شرابیں سو طرح کی ہوتی ہیں،

چنانچہ بہت سے برینڈز اور کاک ٹیلز کے نام یاد کئے۔

ایسا نہ ہو کہ ٹرمپ کوئی نام لیں اور مجھے معلوم نہ ہو۔

لیکن انہوں نے عجیب جواب دیا،

’’مجھے ڈائٹ سافٹ ڈرنک پسند ہے۔‘‘

میں نے حیرت سے پوچھا،

’’کیا آپ شراب نہیں پیتے؟‘‘

صدر ٹرمپ نے کہا،

’’میں نے کبھی الکوحل کو ہاتھ نہیں لگایا۔

نشہ کرنے والے گاڑی اور ملک نہیں چلا سکتے‘‘

(کہانی نویس کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

تازہ ترین