• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کے شہر ویگو میں کانسرٹ کے دوران اسٹیج گر گیا


اسپین کے شہر ویگو (Vigo) میں ایک کانسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے کا خوفناک واقعہ پیش آیا جس میں 300سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔O Marisqui241oفیسٹیول کے دوسرے روز منعقد ہونے والے کانسرٹ کے دوران فنکاروں کی پرفارمنس جاری تھی کہ لکڑی سے بنا اسٹیج اچانک گرگیا۔

واقعے کے نتیجے میں کئی افراد سمندر میں بھی جاگرے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے باہر نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔شہر کے میئر کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

تازہ ترین