• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی اسلام آباد میں دن بھر بادل چھائے رہنے کیساتھ ساتھ جڑواں شہروں سمیت لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ، کوہاٹ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں74بالاکوٹ33کوٹلی36لاہور 16 مری 23سیالکوٹ 15راولپنڈی 8کاکول 11ملی میٹر بارش ہوئی ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت لاہور ، گوجرانوالہ، سرگودھا ، مالاکنڈ، ہزارہ ، پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، ڈی آئی خان ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں درجہ حرارت 44ڈگری سنٹی گریڈ رہا۔
تازہ ترین