• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’میرا پاکستان سے دوستی کا خاص رشتہ بن گیا ہے‘‘

برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو کہتے ہیں کہ میرا پاکستان سے دوستی کا ایک خاص رشتہ بن گیا ہے،مجھے یقین ہے کہ پاکستان کا مستقبل نہایت شاندار ہے۔

برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ سب کو پاکستان کی سالگرہ مبارک ہو، پاکستان زندہ باد۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج پاکستان کی71ویں سالگرہ منائی جارہی ہے،71سالوں میں سے 12سال پاکستان آتا رہا ہوں اور 5سال یہاں میں نے قیام بھی کیا۔

برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کا اپنے پیغام میں یہ بھی کہنا ہے کہ برطانوی حکومت اور عوام پاکستان کی ترقی میں ہر ممکن تعاون کریں گے۔

تازہ ترین