• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

اداکار عدنان صدیقی نے بانسری پر ملی نغمے کے سر بکھیرے


پاکستان کے 71ویں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جہا رہا ہے۔

اس موقع پر جہاں مختلف تقریبا کا انعقاد کیا جا رہا ہے وہیں ہر پاکستانی منفرد انداز میں آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے بھی جشن آزادی کے موقع پر نہ صرف اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تمام پاکستانیوں کو مبارکبا دی بلکہ مہدی حسن کے مشہور ملی نغمے یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کےپر بانسری کی خوبصورت دھن پیش کی اور قوم کو مبارکباد پیش کی۔


عدنان صدیقی کی بانسری وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین