• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے کئی ماہر میوزیشنز کو پیانو، گٹار اور ڈرم وغیرہ جیسے دیگر موسیقی کے آلات پر مدھر دُھنیں بجاتے دیکھا اور سُنا ہوگالیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی شخص کی مہارت کی تو داد دینی پڑے گی جو پلاسٹک کے پائپوں کے ذریعے خوبصورت دُھن بکھیرنے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

چین کے صوبے Liaoningسے تعلق رکھنے والے شخص نے پلاسٹک کے کچھ پائپوں کو آپس میں جوڑا اور پھر اُن پر چپلوں کو کچھ اسطرح مارا کہ ہپ ہاپ موسیقی کی دُھنیں ترتیب ہوگئیں جبکہ منفرد انداز میں میوزک پرفارمنس دیتے شخص کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے ۔

تازہ ترین