• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے جلد از جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق پیوٹن نے شمالی کوریا کے قومی دن کے موقع پر کم جونگ اُن کو بھیجے گئے پیغام میں ملاقات کی دعوت دی ہے۔

روسی صدر نے دو ماہ قبل جزیرہ نما کوریا کے دونوں ملکوں کے لیڈروں کو اگلے ماہ روس میں ہونے والے فورم میں شرکت کی دعوت دی تھی۔

تازہ ترین