• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر3چھٹیوں کا اعلان کردیاہے۔تعطیلات 21 سے 23 اگست تک ہوں گی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل 12 اگست کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا تھاجس میں چاند نظر آنے اور ملک بھر میں عیدالاضحی بدھ 22 اگست کو منائے جانےکا اعلان کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحی21اگست یعنی منگل کو منائی جائے گی ۔

تازہ ترین