• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری بھرکم شخص کواونٹ کی سواری مہنگی پڑ گئی


کہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اچھی طرح مشق کر لینی چاہئے ورنہ لینے کے بجائے دینے بھی پڑ سکتے ہیں۔

اس سعودی شخص کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنے وزن کی پرواہ کئے بغیر صحرائی جہازپر سواری کی ٹھانی اور اونٹ پر بیٹھنے کی کوشش کی تاہم لینے کے دینے پڑ گئے۔

یہ سر پھرا شخص جیسے ہی اونٹ پر سوار ہوا تو اونٹ نے نا گواری کا اظہار کرتے ہوئے دوڑلگانا چاہی او رسوار بیچارہ سواری کرنے سے پہلے ہی سیدھا زمین پر جاگرا اور دوستوں کے مذاق کا نشانہ بن گیا۔

ٹھیک ہی کہتے ہیں بغیر مشق کئے جانے والے کاموں کا انجام اکثر برا ہوتا ہے۔۔!!!

تازہ ترین