• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امیتابھ بچن بھی کاجول کی فلم ”ہیلی کاپٹر ایلا“ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے


  بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن بھی کاجول کی فلم ”ہیلی کاپٹر ایلا“ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاجول نے حال ہی میں اپنے شوہر اجے دیوگن کے ہمراہ فلم ”ہیلی کاپٹر ایلا“ کا ٹریلر جاری کیا اور اب اعلان کیا گیا ہے کہ امیتابھ بچن فلم ”ہیلی کاپٹر ایلا“ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے ہیں ،جس میں وہ مختصر کردار ادا کریں گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں کاجول ردہی سین، نیہا دھوپیا اور ٹوٹا رائے چوہدری شامل ہیں۔

فلم کے ہدایتکار پردیپ سرکار ہیں، فلم 7 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین
تازہ ترین