• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، قربانی کے جانور کیساتھ ہتھیار لیکر چلنے والا گرفتار

کراچی میں قربانی کے جانور کے ساتھ ہتھیار لے کر چلنے والے شہری کو رینجرز نے اسلحے سمیت حراست میں لے لیا۔

کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر ایک شخص اسلحہ تھامے گائے کو ٹہلانے کے لیے نکلا ۔ اطلاع ملنے پر رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مسلح شخص کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق رینجرز نے شہری کو کھلے عام اسلحے کی نمائش پر حراست میں لیا ہے۔

تازہ ترین