• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادیوں کا میوزک کی دھن پر رقص کا شاندار مظاہرہ


اسکاٹ لینڈ میں دادیوں کا میوزک کی دھن پر رقص کا شاندار مظاہرہ کیا ۔

یہ مناظر اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں دیکھے گئے جہاں ڈانس کرنے کی شوقین کچھ بزرگ خواتین سڑک پر میوزک کی دُھن پر ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہی تھیں ۔

بزرگ خواتین کی دلچسپ ڈانس پرفارمنس پر وہاں موجود افراد نہ صرف متوجہ ہوگئے بلکہ بزرگ خواتین کے شوق کو بیحد سراہااور اُنکی پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا ۔

ڈانس کرنے کے شوقین دادی اماؤں کی یہ دلچسپ پرفارمنس سوشل میڈیا پر بیحد پسند کی جارہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین