• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس شرارتی پرندے کو ہی دیکھ لیں جسے نئی دوست مل گئی ہے۔ دوستی کے یہ خوبصورت لیکن دلچسپ مناظراسکاٹ لینڈ کے ایک پارک میں دیکھے گئے جب سیر کیلئے آئی ننھی پری کھیلنے میں مصروف تھی کے ایک شرارتی پرندہ اُڑتا ہوا آیا اور کھیلنے میں مصروف بچی کے پیچھے پیچھے بھاگنے لگا جیسے کہہ رہا ہو مجھ سے دوستی کرلو۔

یوں اپنے پیچھے پرندے کو بھاگتے دیکھ بچی جہاں حیران ہوئی وہیں دیکھنے والے خوب محظوظ ہوئے اور یہ منظر کیمرے کی آنکھمیں قید کرنے لگے۔

تازہ ترین