• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’بھارتی میڈیا کوبڑا ہونے کی ضرورت ہے‘‘

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا کوبڑا ہونے کی ضرورت ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف بھارتی میڈیا کی تنقید پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے مختصر تبصرہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ دسمبر2019ء تک پاک افغان بارڈر پر باڑ کی تکمیل مشکل ہے، ایف اے ٹی ایف کے وفد سے وزارت خزانہ کے حکام کام کر رہے ہیں۔

امریکا سےفوجی تربیت کا پروگرام معطل ہوگیا ہے، اس معاملے پربات چیت جاری ہے۔

تازہ ترین