• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت عظمیٰ کیلئے عمران اور شہباز کے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا۔

قائد ایوان کے عہدے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔

ذرائع کے مطابق 3 بجے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کیا جائے گا۔

تازہ ترین