• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پردبئی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے دبئی جانے والی پروازای کے-615 کے مسافروں کی چیکنگ کے دوران اے این ایف کے عملےنے جاوید اقبال کی جامہ تلاشی کے دوران اس کے جوتوں میں انتہائی مہارت سے چھپائی گئی864گرام ہیروئن برآمد کرلی ۔ ملزم کوگرفتارکرکے تھانہ اے این ایف بھیج دیاگیا۔
تازہ ترین