• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک حسو میں 27 سالہ شادی شدہ خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ ایس ایچ اورتہ امرال انسپکٹرقاسم نے بتایاکہ عاصمہ بی بی زوجہ عبدالستارنے خودپرمٹی کاتیل ڈال کرآگ لگالی جس سے وہ جھلس کرجاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق عاصمہ بی بی کے سسرال والے جمعرات کی صبح گاؤں واپس گئے جس کے بعدگھریلو ناچاقی سے دل برداشتہ ہوکراس نے اپنے آپ کوآگ لگالی۔
تازہ ترین