• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ سول لائن پولیس نے ڈھوک چراغ دین میں چھاپہ مارکردولڑکیوں کوفحاشی کے الزام میں گرفتارکرلیا۔اے ایس آئی اظہراقبال نے بتایاکہ مخبر نے اطلاع دی کہ اشتہاری ڈھوک چراغ دین میں شمائلہ بی بی ہاں کے ہاں موجودہے ،ریڈکرنے پر مجرم فرارہوگیا جبکہ مکان سے س اور ز کوقابوکرلیا جنہوں نے بتایاکہ نائیکہ شمائلہ بی بی فرارہوگئی ہے ۔
تازہ ترین