• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرضیا ء اللہ لانگو نے اسمبلی میں بلوچی میں تقریر کی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان اسمبلی میں بلوچی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایوان کا احترام کرنا چا ہئے اور ہم بھائی چارگی کو فروغ دینگے انہوں نے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بعد اپنی پہلی تقریر بلوچی زبان میں کی۔
تازہ ترین