روس سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ کولکڑی سے جانوروں کے مجسمے تیار کرنے میں بے پناہ مہارت حاصل ہے۔
اپنی اسی مہارت کو استعمال میں لاتے ہوئے اس ماہر فن کار نے لکڑی کی تراش خراش کر کے الّواورعقاب سمیت مختلف جانوروں اور پرندوں کے ایسے دیدہ زیب اور حقیقت سے قریب تر مجسمے تراشے کہ اصلی جانوروں اور ان مجسموں میں فرق تلاش کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔