• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر کا دروازہ کھول کا باہر نکلنے والے بکرے کی وڈیو وائرل


ہے کسی میں ہمت تو مجھے ذرا بند کرکے تو دکھاؤ۔۔۔اس ویڈیو میں نظر آتے بکرے میاں شاید اپنے مالکان کو یہی چیلنج کرتے نظر آرہے ہیں۔اس سیانے بکرے کی وڈیو نے آج کل انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے جو گھر کے گیٹ پر لگی کنڈی کھول کر باآسانی باہر نکل آتا ہے۔


تازہ ترین