• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرلینڈ: پولیس اہلکار کا میوزک کی دُھن پر رقص


یہ مناظر آئرلینڈ کےایک ٹاؤن میں دیکھے گئے جہاں میوزک فیسٹیول کے دوران ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نے ایک معمر خاتون کا ساتھ دیتے ہوئے ڈ انس کا شاندار مظاہرہ کیااور اس فیسٹیول کو خوب انجوائے کیا ۔

پولیس اہلکار کی اس دلچسپ ڈانس پرفارمنس پر خاتون سمیت وہاں موجود افراد بھی بیحد محظوظ ہوئے جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین