• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی این مغل(17اگست2018)سندھ میں پی ٹی آئی کے ابتدائی اقدامات

٭جناب جی این مغل صاحب آپ نے اچھا کالم تحریر کیا ہے مگر میرا خیال ہے کہ سندھ کے حوالے سے آپ نے تحفظات بہت پہلے بیان کر دیئے ہیں ابھی حکومت آئی ہے اسے کام کرنے دینا چاہئے اس کے علاوہ دیگر حکومتوں کو مدنظر بھی رکھنا چاہئے۔ تبدیلی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پاکستان کو پالش کر دیا جائے اس کا مطلب یہ ہے کہ بنیادی چیزیں جن سے معاملات خرابی کی جانب گامزن ہوتے ہیں ان کو درست کیا جائے ۔ (امجد علی)
تازہ ترین