• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقرا ء یو نیورسٹی ، پی ایچ ڈ ی اسکالر آ ج اپنا مقالہ پیش کر یں گے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیکلٹی آف ایجو کیشن اینڈ لر ننگ سائنسز اقرا ء یو نیورسٹی کے پی ایچ ڈ ی اسکالر نجیب احمد ہفتہ 18اگست کو صبح 11:00بجے گلشن کیمپس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کریں گے ۔ نجیب احمد نے اپنا مقالہ ڈاکٹر اسماعیل سعد کی زیرِ نگرا نی میں مکمل کیا ہے ۔ ان کا مقا لہایچ ای سی کے قوا عد کے مطا بق بین الاقوا می ماہرین سے پہلے ہی منظور ہو چکا ہے۔ ڈا کٹر شائستہ نا زاسسٹنٹ پرو فیسر ڈپا رٹمنٹ آ ف اسپیشل ایجو کیشن کرا چی یو نیورسٹی اور ڈا کٹر منیر مو سیٰ چیئر پر سن ڈپارٹمنٹ آ ف ایجو کیشن ، سندھ مدر ستہ الاسلام یو نیورسٹی کر اچی بیرو نی ممتحن کے فرائض انجام دیں گے ۔ ان کے ساتھ ڈ اکٹر مار ٹن تھا مس مقامی طور پر ممتحن کے فر ائض انجام دیں گی۔

تازہ ترین