پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا۔
نعیم الحق نے سیکیورٹی اہلکاروں سے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں ، ان کے ساتھ ایوان صدر جانا ہے۔
اس مکالمے کے بعد سیکیورٹی حکام کی جانب سے نعیم الحق کو اندر جانے کی اجازت دی گئی۔