• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے پہلا حکم نامہ جاری کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ نظام حکومت کو عام آدمی کی زندگیوں کو آسان بنانے کیلئے استعمال کیا جائے۔
تازہ ترین