• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو آشیانہ اقبال اور پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں کل ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا۔

نیب لاہورنے شہبازشریف کو دن گیارہ بجے صاف پانی کرپشن کیس جبکہ 2 بجے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نیب لاہور56 کمپنیوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

تازہ ترین