• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء کے گروپ کو نیند پر تحقیق مہنگی پڑگئی


خوف و دہشت سے بھرپورفلموں کے مداحوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم سلیپ نو مور (Sleep No More) کا سنسنی خیزپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلپ گزمین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی گریجویشن کرنے والے طلباء کے ایک گروپ کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں نیند پر تحقیق کافی مہنگی پڑجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کیلی پرائس،بریا گرانٹ،کرسٹین ڈیئر،لوکاس گیج،ایمیلی ہارٹ،مونا لی،جیفرے ریڈک اور نتالے جونز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

شاری موس اور جیفرے ریڈک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر سے بھرپور یہ فلم 2اکتو بر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین