• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدایتکار فرخ جمیل کی نئی اردو فلم میں گلوکارہ زرقا علی آواز کا جادو جگائیں گی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فلمساز و ہدایتکار فرخ جمیل نے اپنی نئی اردو فلم کے لیے گلوکارہ زرقا علی کو پلے بیک سنگر کی حیثیت سے سائن کرلیا ہے۔ فلم کی موسیقی احسن عباسی کے سپرد ہے ۔ وہ عیدالاضحی کے فوری بعد گانوں کی ریکارڈنگ کا آغاز کردیں گے ۔ فلمساز فرخ جمیل کے مطابق یہ گیت کراچی اور بنکاک کی مختلف لوکشنز پر پکچرائز کیے جائیںگے۔
تازہ ترین