• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ناٹنگھم (جنگ نیوز ) بھارت کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین رشابھ پنت ٹیسٹ ڈیبیو کے ساتھ ہی ریکارڈ بکس میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے رنز بنانے کا آغاز چھکے کے ساتھ کیا۔ وہ بھارت کے پہلے اور دنیا کے12 کرکٹر ہیں جن کا اولین اسکورنگ شاٹ ہی سکسر ہے۔ انہوں نے ہفتے کے روز بیٹنگ کریز پر آکر عادل رشید کی پہلی گیند اعتماد سے روکی جبکہ اگلی ڈیلیوری پر چھکا جڑ دیا۔
تازہ ترین