• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے لئے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹ لینے والے بولر جیمز اینڈرسن ہیٹ ٹرک کا موقع گنوادیا۔ بھارت کے خلاف پہلی اننگز میں ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں انہوں نے آخری 2 وکٹیں مسلسل 2 گیندوں پر حاصل کیں، اگر وہ بھارت کی دوسری اننگز میں اپنی پہلی ہی بال پر وکٹ لینے میں کامیاب ہو جاتے تو ان کی ہیٹ ٹرک ہوجاتی، بھارت نے دوسری اننگز کا آغاز پر اعتماد انداز میں کیا۔
تازہ ترین