• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جکارتہ میں اولمپک کونسل ایشیاکے 37 ویںجنرل کونسل کا اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اور اوسی اےکے نائب صدرجنرل (ر) سیّدعارف حسن کو ان کی قومی اور ایشیائی سطح پر اولمپک کونسل ایشیا میرٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈاتوار کوصدر احمدالفہدالاحمدالصباح کی صدارت میں اجلاس دیا گیا ۔ صدر پی ا واے جنرل عارف حسن نے اپنا میرٹ ایوارڈ ان نوجوانوں کے نام کیا ہے جو پاکستان کیلئے اعزاز لانے کیلئے مسلسل محنت اور جدوجہدکررہے ہیں۔
تازہ ترین