• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے انتخابات اتوار 26اگست کو ہوں گے۔ پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے زیر نگرانی ہونے والے انتخابات مکان نمبر32بلاک Cقاسم آباد حیدر آباد میں ہوں گے۔ الیکشن کمیٹی نے اعلامیہ کے ذریعے تمام صوبائی سیکریٹریز سے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں شرکت کیلئے وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔
تازہ ترین