• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز میں نمایاں کارکردگی پر جوڈوکاز کیلئےگولڈن چین کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ جوڈو ایسوسی ایشن نے ایشین گیمز میں نمایاں کارکردگی پر قومی جوڈو کھلاڑیوں کو گولڈن چین کا تمغہ دیا جائیگا ۔سندھ جوڈ و ایسوسی ایشن کا اجلاس سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے صدر میجر ریٹائرڈ محمود ریاض کی صدار ت میں ہوا ۔ ایشین گیمز میں شریک دونوں جوڈوکا کراچی سے شاہ حسین شاہ اور فاٹا کے قیصر آفریدی سے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
تازہ ترین