• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہینڈی کیپ چیلنج کرکٹ خیبر پختونخوا کے نام

پشاور(نمائندہ جنگ) جشن آزادی ہینڈی کیپ چیلنج کرکٹ ٹورنامنٹ خیبر پختونخواہینڈی کیپ ٹیم نے جیت لیا۔ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میاں حلیم الیون نے 210رنز بنائے، روح اللہ نے58،کامران خان 50،جلیس نے 35اور علیم خان نے 32رنز اسکور کئے۔ فاتح ٹیم نے ہدف آخری اوور میں حاصل کیا عبدالسلیم نے 45، سبزعلی نے 40 اور ثاقب نے 36رنز بنائے۔
تازہ ترین