• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نصرپور( نامہ نگار) گاؤں حاجی جمعہ بلوچ میں گھر کی چھت پر کام کرتے ہوئے ظاہر درس کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا جس کے باعث وہ بیہوش ہو گیا۔ گاؤں والوں نے اسپتال منتقل کیا واقعہ کے بعد گاؤں والوں نے واپڈا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر اسلم بلوچ، فاروق بلوچ، شوکت بلوچ اور دیگر نے ایس ڈی او مٹیاری حیسکو چیف اور دیگر سے گھروں کے اوپر سے بجلی کی تارہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین