• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان گستاخانہ خاکوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کریں، زبیر شاہین

برمنگھم (پ ر) پاکستان رابطہ کونسل مڈلینڈ کے چیئرمین محمد زبیر شاہین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ناموس رسالت کے خلاف کی جانے والی حرکات کے خلاف ٹھوس اقدامات کریں، ہالینڈ کی حکومت پر واضح کیا جائے کہ گستاخانہ خاکوں سے مسلمانوں کے جذبات مجرو ح ہوئے ہیں اور ان پر فوری طور پر پابندی عائد کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ محض قراردادیں منظور کرنے سے ہالینڈ کی حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عملی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین